Home اہم خبریں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی ڈاکٹر محمد علی کے سسر کے انتقال پر تعزیت  

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی ڈاکٹر محمد علی کے سسر کے انتقال پر تعزیت  

by Ilmiat

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدرخان نے وائس چانسلرپنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹرمحمد علی سے ان کے دفتر آ کر ملاقات کی اور ان کے سسر کے انتقال پر تعزیت کی۔ اپنے پیغام میں گورنر پنجاب کاکہنا تھا کہ وہ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی اور ان کے پورے خاندان کے ساتھ دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں صبر اور حوصلہ عطا فرمائے تاکہ وہ اس بڑے دکھ کو برداشت کر سکیں۔انہوں نے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔

You may also like

Leave a Comment