Home خبریں صبح کی اسمبلی تاحکم ثانی معطل رھے گی۔……تمام سکولز میں CCTV CAMERAS فنکشنل کرنا فوری ضروری ھیں ۔

صبح کی اسمبلی تاحکم ثانی معطل رھے گی۔……تمام سکولز میں CCTV CAMERAS فنکشنل کرنا فوری ضروری ھیں ۔

ڈی پی آئی سیکنڈری ایجوکیشن سکولز پنجاب  کی بچوں اور سکولز کی حفاظت کے لیے فوری اقدامات کی ھدایت

by Ilmiat

ڈی پی آئی سیکنڈری ایجوکیشن سکولز پنجاب کے  جاری کردہ ڈویژنل ڈائریکٹرز ، ڈی ای او سیکنڈری ایجوکیشن DEAs، تمام سربراہان ادارہ ھائی و ھائر سیکنڈری سکولز پنجاب کے نام مراسلہ کے مطابق۔ سیکورٹی خدشات پیش نظر کے پیش نظر حکومت پنجاب ،محکمہ داخلہ پنجاب اور سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے بچوں اور سکولز کی حفاظت کے لیے فوری اقدامات کی ھدایت کی ھے ۔ یہ درج ذیل ھیں ۔

صبح کی اسمبلی تاحکم ثانی معطل رھے گی۔

– تمام سکولز میں CCTV CAMERAS فنکشنل کرنا فوری ضروری ھیں ۔ اپنے اپنے اضلاع میں NSB، سکولز کو Release کروانے کا اھتمام کریں ۔ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ بقیہ قسطوں کے فوری اجرا کا بندو بست کر رھا ھے ۔
– سیکورٹی گارڈ کا بندو بست فوری کریں جن سکولز میں موجود ھیں ان کی ڈیوٹی گیٹ اور اطراف پہ فوری لگائیں ۔اساتذہ کی ڈیوٹی بھی اس کام کے لیے لگائی جا سکتی ھے ۔
– Ensure that Punjab Safe City App is downloaded by each Teacher on Android Phone , which is available free on Play Store.
– سکولز کے مین گیٹ اوقات کار میں کھلے نہ ھوں۔
– اپنے اپنے سکولز میں ایمرجنسی ڈرلز کروائیں ۔ Exit پوائنٹس کا سب کے علم میں ھو۔ بچوں سے بار بار ڈرلز کروائیں ۔اور ان کو آ گاھی دیں ۔

ھم سب مل کر اپنے بچوں کو محفوظ کریں ۔ ھائی سکولز کے بچوں کو کسی بھی احتجاج میں شریک نہ ھونے دیں ۔دوران معائنہ بچوں کے تعلیمی معیار کا معائنہ نہ بھولیں ۔ نئے داخلوں کی ھدایات بھی دیں اور ساتھ ساتھ SIS پہ اندراج یقینی بنائیں ۔

 

 

 

You may also like

Leave a Comment