HomeخبریںSchools Closure in District Lahore due to Flood ڈپٹی کمشنر لاہور کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سیلاب زدہ علاقوں میں واقعہ 45 سکولوں کے علاوہ ضلع لاہور کے تمام سکول یکم ستمبر 2025 سے کھل گئۓ ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ان 45 سکولوں میں سیلاب متاثرین کے لیے فلڈ ریلیف کیمپس کھولے گئے ہیں ۔
Schools Closure in District Lahore due to Flood ڈپٹی کمشنر لاہور کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سیلاب زدہ علاقوں میں واقعہ 45 سکولوں کے علاوہ ضلع لاہور کے تمام سکول یکم ستمبر 2025 سے کھل گئۓ ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ان 45 سکولوں میں سیلاب متاثرین کے لیے فلڈ ریلیف کیمپس کھولے گئے ہیں ۔