Monday, March 17, 2025
Home اہم خبریں ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبدالرزاق نے جشن اسٹیم مقابلہ جات جتنے والے طلباء کو اپنی طرف سے کیش پرائز دیئ

ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبدالرزاق نے جشن اسٹیم مقابلہ جات جتنے والے طلباء کو اپنی طرف سے کیش پرائز دیئ

by Ilmiat

ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبدالرزاق نے جشن اسٹیم مقابلہ جات جتنے والے طلباء کو اپنی طرف سے دس،دس ہزار کیش پرائز دیئے

جشن اسٹیم مقابلے جیتنے والے گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 حافظ آبادکے طلباء کی ڈپٹی کمشنر سے ملاقات، ڈپٹی کمشنر نے طلباء کو اس عظیم کامیابی پر مبارکباد پیش کی اور انکی زہنی و تخلیقی صلاحیتوں کو خوب سراہا ،ڈپٹی کمشنر سے ملاقات کے دوران سی ای او ایجوکیشن محمد اکرم اشرف،سکول پرنسپل اور اساتذہ بھی موجود تھے۔

All reactions:

4444

You may also like

Leave a Comment