Home اہم خبریں ڈاکٹر نیاز احمد اختر کی ماہرانہ قیادت میں ایچ ای سی جدت، تحقیق اور عالمی معیار کو ترجیح دیتا رہے گا، جس سے پاکستان کے تعلیمی مستقبل کو روشن بنانے میں مدد ملے گی۔۔۔۔۔۔۔۔سابق چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر مختار احمد

ڈاکٹر نیاز احمد اختر کی ماہرانہ قیادت میں ایچ ای سی جدت، تحقیق اور عالمی معیار کو ترجیح دیتا رہے گا، جس سے پاکستان کے تعلیمی مستقبل کو روشن بنانے میں مدد ملے گی۔۔۔۔۔۔۔۔سابق چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر مختار احمد

by Ilmiat

اسلام آباد: چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر نے اپنے پیش رو ڈاکٹر مختار احمد سے ملاقات کی جو انہیں منصب سنبھالنے پر مبارک باد دینے کے لیے ایچ ای سی دفتر پہنچے۔

ملاقات کے دوران پاکستان میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ کے لیے مشترکہ عزم کا اظہار کیا گیا۔ ڈاکٹر مختار احمد نے اس امید کا اظہار کیا کہ پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر کی ماہرانہ قیادت میں ایچ ای سی جدت، تحقیق اور عالمی معیار کو ترجیح دیتا رہے گا، جس سے پاکستان کے تعلیمی مستقبل کو روشن بنانے میں مدد ملے گی۔

May be an image of one or more people and dais

You may also like

Leave a Comment