Home خبریں پنجاب یونیورسٹی کے طلباء نے یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب کے زیر اہتمام ’یو سی پی ٹاکرا24‘ میں شرکت کرتے ہوئے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا

پنجاب یونیورسٹی کے طلباء نے یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب کے زیر اہتمام ’یو سی پی ٹاکرا24‘ میں شرکت کرتے ہوئے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا

by Ilmiat

پنجاب یونیورسٹی طلباء کا اعزاز
لاہور(17مارچ،اتوار):پنجاب یونیورسٹی کے طلباء نے یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب کے زیر اہتمام ’یو سی پی ٹاکرا24‘ میں شرکت کرتے ہوئے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور رنر اپ ٹرافی اور پانچ لاکھ روپے نقد انعام اپنے نام کر لیا۔دوسری طرف پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کی رابعہ ذیشان نے ایم او کالج کے زیر اہتمام آل پاکستان فیض احمد فیض تقریری مقابلوں میں رنر اپ ٹرافی جیت لی۔ ڈائریکٹر شعبہ امور طلبہ ڈاکٹر محمدعلی کلاسرا نے کامیابی حاصل کرنے پر طلباؤطالبات کو مبارک باد پیش کی

You may also like

Leave a Comment