Home Uncategorized پنجاب یونیورسٹی نے سدرہ صدیق کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی

پنجاب یونیورسٹی نے سدرہ صدیق کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی

by Ilmiat

لاہور (13مئی،منگل): پنجاب یونیورسٹی نے سدرہ صدیق دخترمحمد صدیق طاہر کو فارمیسی (فارماسیوٹیکل کیمسٹری)کے مضمون میں ’کوئینولین اور اینتھرانیلک ایسڈ کے مخلوطات کی خاکہ کشی، تالیف اور حیاتیاتی جانچ پڑتال‘کے موضوع پر، مقالے کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کردی ہے۔

You may also like

Leave a Comment