Home Uncategorized پنجاب یونیورسٹی نے سات سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی

پنجاب یونیورسٹی نے سات سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی

by Ilmiat

:پنجاب یونیورسٹی نے ثوبیہ مشتاق دخترمشتاق علی کوباٹنی،سونیا حنیف دخترمحمد حنیف کوریاضی، سربلند ولد سرفراز خان کوانٹرنیشنل ریلیشنز،عائشہ خان دختر خالد محمود خان کو ریاضی،شاہزیب خورشید ولد خورشید علی کوکامرس،ثناء صفدر دختر سلطان صفدر کو زوالوجی اوربشریٰ محمود دختر محمود احمد مودی کوسوشیالوجی کے مضمون میں، مقالہ جات کی تکمیل کے بعد،پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔

You may also like

Leave a Comment