21
![]() |
پنجاب یونیورسٹی نے عطا ء المصطفیٰ ولد محمد بخش کو عربی،واصف یوسف ولدمحمدیوسف عابدکو جیومیٹکس،آمنہ خالد قریشی دخترخالد محمود قریشی کوہوم اکنامکس (ہاؤسنگ، ہوم مینجمنٹ اور انٹیریئر ڈیزائن)،حرابتول دخترملک مریدحسین کوبائیو کیمسٹری، حنا سلیم دخترمحمد سلیم کو ایڈمنسٹریٹوسائنسز(مینجمنٹ)،سید ازورعباس ولدسیدسفیرحسین کواردو،صباء حیدردخترغلام حیدرکو کیمسٹری،حراناہید خان دخترناہید زمان خان کو مائیکرو بائیولوجی اینڈ مالیکیولر جینیٹکس،رانا محمد متین ولد رانا محمد رفیق کومالیکیولربائیولوجی اینڈ فرانزک سائنسز اورسورج خان ولد پرویز اخترکو ریاضی کے مضمون میں،پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد،پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔