Home Uncategorized پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی

پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی

by Ilmiat

پنجاب یونیورسٹی نے فائزہ شمس دختر شمس الحق کومالیکیولر بائیولوجی،تنزیلہ رحمان دختر عبدالرحمان کوبائیولوجیکل سائنسز (مالیکیولر بائیولوجی)، منیبہ عابد منیر ملک دختر عابد منیر ملک کوایگریکلچرل سائنسز(پلانٹ پیتھالوجی)،اسرار الحق ولد محمد افضل کوعربی،عائشہ سبین دخترشاہد جاوید کواسلامک سٹڈیز،حافظہ سدرہ ذوالفقار دخترذوالفقار علی کوعربی،عائشہ ظفر دختر ظفر اللہ شفیق احمد کوزوالوجی،محمد عالم ولد محمد بشیر کوسوشل ورک،اسریٰ غوث دخترغلام غوث کوزوالوجی اورصالحہ بشیر دختر بشیر احمد کومالیکیولر بائیولوجی کے مضمون میں،پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں۔

You may also like

Leave a Comment