Home Uncategorized پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

by Ilmiat

 پنجاب یونیورسٹی نے مہوش امین دخترمحمدامین کواردو،سید خرم عمیر ولد سید محمود اسد اللہ کو کشمیر یات،حافظہ منزہ بتول دخترمحمد ارشاد اخترکوکیمسٹری، محمد عارف ولد محمداسلم کوفارسی، محمدارسلان اعظم ولد محمد اخترکوزوالوجی، عثمان احمدولد دلگیر احمدکوجیومیٹکس، اسماء سلیم دختر محمد سلیم کوایجوکیشن،اقرا یوسف دخترمہر محمدیوسف کومالیکیولربائیولوجی، حمیرہ داؤد دخترداؤد احمد کوآرٹ اینڈ ڈیزائن اور تحریم فاطمہ اعوان دختر شوکت علی اعوان کوسوشیالوجی کے مضمون میں،پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعدڈگریاں جاری کردیں۔

You may also like

Leave a Comment