Home اہم خبریں پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

by Developer

):پنجاب یونیورسٹی نے یاسمین بادشاہ دخترباشاہ خان کوزوالوجی کے مضمون میں،درِ شہوار دخترمحمد اشرف چوہدری کوفارمیسی (فارماسیوٹیکل کیمسٹری) کے مضمون میں،بشریٰ حلیم دختر محمد حلیم کوایجوکیشن کے مضمون میں،ذوالفقار احمد ولد نذیر احمد کوانفارمیشن مینجمنٹ کے مضمون میں،نبیل احمد خان ولد طاہر احمد خان کواسلامک سٹڈیز کے مضمون میں،معافیہ شفیق دختر محمد شفیق کوانوائرنمنٹل سائنسز کے مضمون میں،خدیجہ بٹ دختر محمد اجمل بٹ کوایجوکیشن کے مضمون میں،عمارہ طارق چیمہ دختر طارق محمود چیمہ کوپولیٹیکل سائنس کے مضمون میں،اعجاز بٹ ولد محمد الیاس بٹ کوکامرس کے مضمون میں اور محمد اشرف ولد محمد اسماعیل کوکیمکل انجینئرنگ کے مضمون میں، پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں۔  

You may also like

Leave a Comment