Home اہم خبریں پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن اور سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے درمیان مفاہمت کی دستاویز پر دستخط

پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن اور سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے درمیان مفاہمت کی دستاویز پر دستخط

by Ilmiat

پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن اور سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے اشتراک عمل کو بڑھانے اور دونوں صوبوں میں ہائر ایجوکیشن کی ترقی اور معیار کو بڑھانے کے لیے مفاہمت کی دستاویز پر دستخت کیے ہیں۔ یہ اشتراک عمل دونوں صوبوں میں طلبہ کے لیے معیار تعلیم اور مواقع کو بہتر بنانے کی طرف اہم قدم ہے اوراس سے ایک دوسرے کے تجربات سے فائدہ اٹھانے کی راہ نکلے گی۔

You may also like

Leave a Comment