43
پنجاب میں گرمی کی لہر میں اضافے کی وجہ سے تمام پرائیویٹ اور سرکاری سکولوں کو 25 مئی سے لے کر 31 مئی 2024 تک بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے نوٹیفکیشن کے مطابق سکول امتحانی شیڈول کے مطابق امتحان لے سکتے ہیں تاہم انہیں گرمی کے حوالے سے احتیاطی تدابیر یقینی بنانا ہوں گی