اہم خبریں پر پروفیسر ڈاکٹر شازیہ انجم ڈین فیکلٹی آف کیمیکل اینڈ بائیولوجیکل سائنسز نے یونیورسٹی آف اوکاڑہ میں منعقدہ ایک روزہ سیمینار میں شرکت کی by Developer December 31, 2022 written by Developer December 31, 2022 32 وائس چانسلراسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب کی ہدایت پر پروفیسر ڈاکٹر شازیہ انجم ڈین فیکلٹی آف کیمیکل اینڈ بائیولوجیکل سائنسز نے یونیورسٹی آف اوکاڑہ میں منعقدہ ایک روزہ سیمینار میں شرکت کی۔ پروفیسر ڈاکٹر شازیہ انجم نے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں مشترکہ تحقیق کی ضرورت پر زور دیا۔انہوں نے کہا کہ ہائر ایجوکیشن انسٹیٹیوٹ کا سب سے قابل عمل سماجی خدمات میں حصہ ڈالنا اور مالی خودمختاری کے لیے صنعتی مصنوعات کو بڑھانا ہے۔ تمام شرکاء نے ماحولیاتی تبدیلی، پائیداری اور تحفظ کے کنسورشیم کے لیے ایک مرکزی یونیورسٹی ہونے پر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے کردار کو سراہا۔ سیمینار میں ملک بھر سے وائس چانسلرز نے شرکت کی۔ اوکاڑہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد واجد نے مشترکہ تحقیق کے لیے پلیٹ فارم فراہم کرنے پراسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی کاوشوں کو سراہا۔ مستقبل میں اس کنسورشیم کو عملی جامہ پہنانے کے لیے مزید ایکشن پلان ترتیب دیا جائے گا۔ 0 comment 0 FacebookTwitterPinterestEmail Developer previous post پنجاب یونیورسٹی نے پانچ سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں next post پنجاب یونیورسٹی نے پانچ سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں You may also like پنجاب یونیورسٹی ہیلی کالج آف کامرس کے وفد... December 20, 2024 پنجاب یونیورسٹی اورک کے زیر اہتمام تربیتی ورکشاپ... December 20, 2024 پنجاب یونیورسٹی کے تدریسی شعبے، انسٹیٹیوٹس، مراکز، ملحقہ... December 17, 2024 پنجاب اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے صوبے بھر کے... December 17, 2024 گورنمنٹ وقارالنسا گریجویٹ کالج میں ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ... December 17, 2024 اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور بہاولنگر کیمپس میں لٹریری سوسائٹی... December 17, 2024 جی سی یو لاہور میں ماحولیاتی چیلنجز پر... December 17, 2024 وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران کی زیر... December 17, 2024 مزید 35 سری لنکن طلبہ پاکستانی یونیورسٹیوں میں... December 7, 2024 پنجاب یونیورسٹی کےپروفیسر ڈاکٹر زاہد منیر عامر کی... December 7, 2024 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.