Home خبریں پروفیسر ڈاکٹر شازیہ انجم وائس چانسلر دی گورنمنٹ صادق کالج ویمن یونیورسٹی بہاولپور کی ڈیپارٹمنٹ آف ہائر ایجوکیشن پنجاب کے نو تعینات سیکرٹری مسٹر غلام فرید سے ملاقات

پروفیسر ڈاکٹر شازیہ انجم وائس چانسلر دی گورنمنٹ صادق کالج ویمن یونیورسٹی بہاولپور کی ڈیپارٹمنٹ آف ہائر ایجوکیشن پنجاب کے نو تعینات سیکرٹری مسٹر غلام فرید سے ملاقات

by Ilmiat

پروفیسر ڈاکٹر شازیہ انجم وائس چانسلر دی گورنمنٹ صادق کالج ویمن یونیورسٹی بہاولپور کی ڈیپارٹمنٹ آف ہائر ایجوکیشن پنجاب کے نو تعینات سیکرٹری مسٹر غلام فرید سے ملاقات۔ وائس چانسلر نے انہیں چارج سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور انکی تعیناتی کو محکمہ ہائر ایجوکیشن کیلئے خوش آئند قرار دیا۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے تعلیمی صورتحال اور جامعات کو درپیش چیلنجز بارے گفتگو کی۔ آخر میں سیکرٹری ہائر ایجوکیشن غلام فرید نے تشریف لانے پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شازیہ انجم کا شکریہ ادا کیا۔

You may also like

Leave a Comment