Home اہم خبریں پروفیسر ڈاکٹر امان اللہ ملک کو پنجاب یونیورسٹی لاء کالج میں پرنسپل کاچارج دے دیا گیا  

پروفیسر ڈاکٹر امان اللہ ملک کو پنجاب یونیورسٹی لاء کالج میں پرنسپل کاچارج دے دیا گیا  

by Ilmiat

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود نے پروفیسر ڈاکٹر امان اللہ ملک کو پنجاب یونیورسٹی لاء کالج کے پرنسپل کا چارج دے دیا۔ اس سے پہلے پروفیسر ڈاکٹر امان اللہ ملک ڈین فیکلٹی آف لاء پنجاب یونیورسٹی رہ چکے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ پروفیسر ساؤتھ ایشیا یونیورسٹی،نیو دہلی اور انگلینڈ اور ویلز میں بطور قانون فرائض انجام دیتے رہے ہیں۔ڈاکٹر امان اللہ ملک لندن میٹرپولٹین یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی ہیں۔

You may also like

Leave a Comment