وفاقی سیکریٹری تعلیم محی الدین وانی نے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں قائم اسلام آباد ماڈل سکول کا دورہ کیا۔ وائس چانسلر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود اور اگزیکٹو ڈائریکٹر آئی بی سی سی ڈاکٹر غلام علی ملاح بھی اس موقع پر موجود تھے۔