Home Uncategorized وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ سے نسٹ کے انجینئرنگ طلباء کی ملاقات

وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ سے نسٹ کے انجینئرنگ طلباء کی ملاقات

by Ilmiat

:وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ سے نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) کے انجینئرنگ طلباء نے ملاقات کی جس میں انہوں نے فارمولا ون ریسنگ کار کی ایجاد پرنسٹ کے طلباء کی محنت کی تعریف کی۔طلباء نے 12 سالوں سے مسلسل تحقیق اور ٹیکنالوجی کی منتقلی کو یقینی بنایا۔پیر کو وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن سے جاری بیان کے مطابق وزیر مملکت شزا فاطمہ نے کہاکہ پاکستان کے نوجوان عالمی سطح پر کامیاب ہو رہے ہیں۔

طلباء نے کہاکہ ہمارا مقصد پاکستان میں تحقیق اور ٹیکنالوجی کی ترقی ہے۔ٹیسلا نے نسٹ کے طلباء کی کامیابیوں کا اعتراف کرتے ہوئے سپانسر کیا۔شزا فاطمہ نے طلباء کے تیار کردہ فارمولا ون گاڑی کا معائنہ کیا ۔انہوں نے حکومت کی جانب سے تحقیق اور اختراعات کی بھرپور حمایت کا اعادہ کیا ۔انہوں نے کہا کہ یہ منصوبے پاکستان کی ٹیکنالوجی اور ترقی میں ایک سنگ میل ثابت ہوں گے۔

انہوں نے طلباء کی عالمی کامیابیوں کو سراہا اور کہاکہ پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن ہو رہا

You may also like

Leave a Comment