Home Uncategorized وزیراعلیٰ پنجاب چوتھے ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ اسپورٹس ایونٹس 2025-26 کے تحت صوبائی سطح پر کرکٹ چیمپئن شپ (بوائز اینڈ گرلز) کی افتتاحی تقریب۔۔۔۔۔۔۔اس ایونٹ میں پنجاب کے 9 ڈویژنز سے 240 طلبہ و طالبات کرکٹرز حصہ لے رہے ہیں

وزیراعلیٰ پنجاب چوتھے ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ اسپورٹس ایونٹس 2025-26 کے تحت صوبائی سطح پر کرکٹ چیمپئن شپ (بوائز اینڈ گرلز) کی افتتاحی تقریب۔۔۔۔۔۔۔اس ایونٹ میں پنجاب کے 9 ڈویژنز سے 240 طلبہ و طالبات کرکٹرز حصہ لے رہے ہیں

by Ilmiat

وزیراعلیٰ پنجاب چوتھے ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ اسپورٹس ایونٹس 2025-26 کے تحت صوبائی سطح پر کرکٹ چیمپئن شپ (بوائز اینڈ گرلز) کی رنگا رنگ اور شاندار افتتاحی تقریب گورنمنٹ گریجویٹ امبالہ کالج سرگودھا کے خوبصورت اور سرسبز گراؤنڈ میں منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمانانِ خصوصی رکن قومی اسمبلی محترمہ ایرم حمید حمید اور ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن (کالجز) پنجاب ڈاکٹر سید انصر اظہر تھے۔

May be an image of one or more people and text that says 'L進 Ch est D nsar sar Azh jes) js)Punjat unjab GR pAeNo'

اس ایونٹ میں پنجاب کے 9 ڈویژنز سے 240 طلبہ و طالبات کرکٹرز حصہ لے رہے ہیں۔ طلبہ و کھلاڑیوں نے وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز اور وزیر برائے اعلیٰ تعلیم رانا سکندر حیات کا خصوصی شکریہ ادا کیا جنہوں نے سرکاری کالجز میں کھیلوں کے فروغ سمیت تمام سہولیات فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔اس موقع پر سابق کپتان پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم اور ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی کرکٹ ایمبیسیڈر ندا ڈار نے نوجوان کرکٹرز سے خطاب کرتے ہوئے اپنے تجربات شیئر کیے اور طلبہ و طالبات کی صلاحیتوں، جذبے اور کھیل سے لگن کو سراہا۔

You may also like

Leave a Comment