HomeUncategorizedوائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور پروفیسر ڈاکٹر محمدکامران نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کے زیر اہتمام 27 ویں نیشنل سیکورٹی ورکشاپ میں شرکت کی۔ ورکشاپ کے اختتام پر صدر پاکستان جناب آصف علی زرداری نے پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران کو سرٹیفکیٹ دیا۔
وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور پروفیسر ڈاکٹر محمدکامران نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کے زیر اہتمام 27 ویں نیشنل سیکورٹی ورکشاپ میں شرکت کی۔ ورکشاپ کے اختتام پر صدر پاکستان جناب آصف علی زرداری نے پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران کو سرٹیفکیٹ دیا۔
وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور پروفیسر ڈاکٹر محمدکامران نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کے زیر اہتمام ایک ماہ دورانیے کی 27 ویں نیشنل سیکورٹی ورکشاپ میں شرکت کی۔ ورکشاپ کے اختتام پر صدر پاکستان جناب آصف علی زرداری نے پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران کو سرٹیفکیٹ دیا۔ اس موقع پر خاتون اول ممبر قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری اور لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار اور صدر نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی بھی موجود تھے۔ یہ سیکورٹی ورکشاپ 27 اکتوبر سے 28 نومبر تک انسٹی ٹیوٹ فار اسٹریٹجک اسٹڈیز، ریسرچ اینڈ اینالائسیس کے زیر اہتمام منعقد ہوئی۔