Home اہم خبریں وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب کا پروفیسر ڈاکٹر شاہد کمال وائس چانسلر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آبادکی حادثاتی موت پر اظہار تعزیت

وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب کا پروفیسر ڈاکٹر شاہد کمال وائس چانسلر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آبادکی حادثاتی موت پر اظہار تعزیت

by Developer

وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب نے پروفیسر ڈاکٹر شاہد کمال وائس چانسلر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آبادکی حادثاتی موت پر اظہار تعزیت کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پروفیسر ڈاکٹر شاہد کمال کی ہائر ایجوکیشن میں خدمات قابل تحسین ہیں۔انہوں نے دعا کی اللہ تبارک وتعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلی و ارفع مقام عطا فرمائے اہل خانہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے آمین

You may also like

Leave a Comment