Home اہم خبریں وائس چانسلرایمرسن یونیورسٹی ملتان کی اسامی کیلئے امیدواروں سے  درخواستیں طلب

وائس چانسلرایمرسن یونیورسٹی ملتان کی اسامی کیلئے امیدواروں سے  درخواستیں طلب

درخواستیں 29 دسمبر 2025 تک دفتری اوقات کے اختتام سے قبللازماً موصول ہو جانی چاہئیں۔

by Ilmiat

لاہور (نمائندہ خصوصی) — ایمرسن یونیورسٹی ملتان سے متعلق پروفارما I کے تحت دلچسپی رکھنے والے پیشہ ور افراد سے درخواستیں طلب کر لی گئی ہیں۔ اعلامیے کے مطابق امیدواران اپنی درخواستیں مقررہ پروفارما پر، تمام ضروری دستاویزات کے ہمراہ، سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ/سیکرٹری سرچ کمیٹی، ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ، نیو انارکلی، لاہور، پنجاب کے پتے پر ارسال کریں۔درخواستیں 29 دسمبر 2025 تک دفتری اوقات کے اختتام سے قبللازماً موصول ہو جانی چاہئیں۔

You may also like

Leave a Comment