Home اہم خبریں HEC News۔۔۔۔۔۔۔نیشنل اکیڈمی آف ہائر ایجوکیشن (NAHE)، ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) نے ایچ ای سی ریجنل سینٹر کراچی میں سرکاری و نجی شعبے کے اعلیٰ تعلیمی اداروں (HEIs) کے شعبہ ہائے اسلامیات اور عربی کے اساتذہ کے لیے ایک روزہ فہمِ قرآن (قرآنِ مجید کی تفہیم) تربیتی ورکشاپ کا انعقاد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) نے نظرِثانی شدہ فیکلٹی ایکسچینج پروگرام کے تحت غیر ملکی جامعات کے لیے دروازے کھول دئے

HEC News۔۔۔۔۔۔۔نیشنل اکیڈمی آف ہائر ایجوکیشن (NAHE)، ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) نے ایچ ای سی ریجنل سینٹر کراچی میں سرکاری و نجی شعبے کے اعلیٰ تعلیمی اداروں (HEIs) کے شعبہ ہائے اسلامیات اور عربی کے اساتذہ کے لیے ایک روزہ فہمِ قرآن (قرآنِ مجید کی تفہیم) تربیتی ورکشاپ کا انعقاد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) نے نظرِثانی شدہ فیکلٹی ایکسچینج پروگرام کے تحت غیر ملکی جامعات کے لیے دروازے کھول دئے

by Ilmiat

نیشنل اکیڈمی آف ہائر ایجوکیشن (NAHE)، ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) نے ایچ ای سی ریجنل سینٹر کراچی میں سرکاری و نجی شعبے کے اعلیٰ تعلیمی اداروں (HEIs) کے شعبہ ہائے اسلامیات اور عربی کے اساتذہ کے لیے ایک روزہ فہمِ قرآن (قرآنِ مجید کی تفہیم) تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا۔

May be an image of dais and text that says 'Faculty Exchange Program Connect Collaborate -Compete Embarking on Academic Exchange Bridging Borders in Higher Education Launching & Awareness Event Auditorium, Higher Education Commission H-9, Islamabad Wesday sday Febru NIGHER EBECATOR BAHEERSCATIONCOMMISSION COMMI COMMISSION SSION'

ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) نے نظرِثانی شدہ فیکلٹی ایکسچینج پروگرام کے تحت غیر ملکی جامعات کے لیے دروازے کھول دیے۔ اس پروگرام کے ذریعے پاکستانی اساتذہ کو بین الاقوامی جامعات میں تدریسی و تحقیقی تجربہ حاصل کرنے کے مواقع میسر آئیں گے، جبکہ غیر ملکی محققین کو بھی دو سے سولہ ہفتوں کے لیے پاکستان آ کر تدریس و تحقیق کا موقع فراہم کیا جائے گا۔

تقریبِ اجراء میں مہمانِ خصوصی وزیرِ مملکت برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت محترمہ وجیہہ قمر تھیں۔ اس موقع پر ایگزیکٹو ڈائریکٹر ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر ضیاء الحق، رکن ایچ ای سی انجینئر محمد رضا چوہان، اور وفاقی جمہوریہ جرمنی کی سفیر محترمہ اینا لیپل بھی موجود تھیں۔

You may also like

Leave a Comment