Home Uncategorized نویں بین الاقوامی آبی کانفرنس 6 سے 7 مئی تک کامسٹیک سیکرٹریٹ اسلام آباد میں منعقد ہوگی……….کانفرنس میں آبی وسائل اور اس متعلقہ 80 سے زائد تحقیقی مضامین پیش کیے جائیں گے جن میں ماحولیاتی تبدیلی، خوراک و زراعت برفانی علوم و آبیات، پانی، صفائی و حفظان صحت، پالیسی،نظم و نسق، اور آبی تحفظ کے لیے مصنوعی ذہانت شامل ہیں۔

نویں بین الاقوامی آبی کانفرنس 6 سے 7 مئی تک کامسٹیک سیکرٹریٹ اسلام آباد میں منعقد ہوگی……….کانفرنس میں آبی وسائل اور اس متعلقہ 80 سے زائد تحقیقی مضامین پیش کیے جائیں گے جن میں ماحولیاتی تبدیلی، خوراک و زراعت برفانی علوم و آبیات، پانی، صفائی و حفظان صحت، پالیسی،نظم و نسق، اور آبی تحفظ کے لیے مصنوعی ذہانت شامل ہیں۔

by Ilmiat

:نویں بین الاقوامی آبی کانفرنس بعنوان”آبی تحفظ اور سماجی و معاشی ترقی کے لیے نئی ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیاں” 6 سے 7 مئی تک کامسٹیک سیکرٹریٹ اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔یہاں جاری بیان کے مطابق دو روزہ عالمی کانفرنس میں دنیا بھر سے محققین، آبی ماہرینِ پروفیسرز، اور پالیسی سازوں سمیت آبی وسائل پر نظر رکھنے افراد شرکت کریں گے کانفرنس میں پانی کے انتظام اور پائیداری سے متعلق اہم مسائل پر غور کیا جائے گا۔

کانفرنس کا انعقاد کامسٹیک ، رفا انٹرنیشنل یونیورسٹی، پاکستان کونسل برائے تحقیق آبی وسائل، پانی کے شعبے میں کام کرنے والی بین الاقوامی فلاحی تنظیوں ، اور جامعہ ہری پور کے مشترکہ اشتراک سے کیا جارہا ہے۔اجلاس میں آبی وسائل اور اس متعلقہ 80 سے زائد تحقیقی مضامین پیش کیے جائیں گے جن میں ماحولیاتی تبدیلی، خوراک و زراعت، برفانی علوم و آبیات، پانی، صفائی و حفظان صحت، پالیسی،نظم و نسق، اور آبی تحفظ کے لیے مصنوعی ذہانت شامل ہیں

You may also like

Leave a Comment