Home اہم خبریں پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن (PHEC) میں چیف آپریٹنگ آفیسر (COO) ڈاکٹر منصور احمد بلوچ کی چار سالہ مدتِ ملازمت کی کامیاب تکمیل کے موقع پر ایک پروقار الوداعی تقریب کا انعقاد

پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن (PHEC) میں چیف آپریٹنگ آفیسر (COO) ڈاکٹر منصور احمد بلوچ کی چار سالہ مدتِ ملازمت کی کامیاب تکمیل کے موقع پر ایک پروقار الوداعی تقریب کا انعقاد

اس موقع پر ڈاکٹر منصور احمد بلوچ کی خدمات کو سراہا گیا اور ادارے کی ترقی کے لیے ان کی پیشہ ورانہ کاوشوں پر خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔

by Ilmiat

پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن (PHEC) میں چیف آپریٹنگ آفیسر (COO) ڈاکٹر منصور احمد بلوچ کی چار سالہ مدتِ ملازمت کی کامیاب تکمیل کے موقع پر ایک پروقار الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں چیئرپرسن PHEC پروفیسر ڈاکٹر اقرار احمد خان سمیت کمیشن کے افسران اور عملے نے شرکت کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر منصور احمد بلوچ کی خدمات کو سراہا گیا اور ادارے کی ترقی کے لیے ان کی پیشہ ورانہ کاوشوں پر خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔

شرکاء نے ڈاکٹر منصور احمد بلوچ کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے ان کے آئندہ پیشہ ورانہ سفر میں کامیابی اور خوشحالی کی دعا کی۔

 

You may also like

Leave a Comment