Home اہم خبریں  نئے آنے والے طلباء کیلئے کلاسسز کا آغاز، طلباء کی سکریننگ کا عمل جاری ہے

 نئے آنے والے طلباء کیلئے کلاسسز کا آغاز، طلباء کی سکریننگ کا عمل جاری ہے

by Ilmiat

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کو 2 ستمبر 2024ء بروز پیر سے مکمل طور پر کھول دیا جائے گا۔جامعہ میں ہاسٹلائز طلباء کی آمد، سکریننگ اور چیک اپ کیلئے سینیئر وارڈن پروفیسر ڈاکٹر محمد مشتاق اور سی ایم او یو ای ٹی ہیلتھ کلینک ڈاکٹر شہزاد کی زیر نگرانی میڈیکل کیمپ لگا دیا گیا ہے۔ جس کے تحت تمام عملہ ڈیوٹی پر موجود ہے نیز سکریننگ کا یہ عمل پیر تک جاری رہے گا۔

You may also like

Leave a Comment