Homeاہم خبریںمیرٹ پر ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز کی تقرری۔۔۔۔۔۔۔ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ (HED) پنجاب نے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی زیر نگرانی تین روزہ انٹرویوز کا سخت اور جامع مرحلہ کامیابی سے مکمل کر لیا ہے۔
میرٹ پر ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز کی تقرری۔۔۔۔۔۔۔ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ (HED) پنجاب نے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی زیر نگرانی تین روزہ انٹرویوز کا سخت اور جامع مرحلہ کامیابی سے مکمل کر لیا ہے۔
اس شفاف نظامِ انتخاب کا مقصد صوبے کے کالجز کو باصلاحیت، اہل اور فرض شناس قیادت فراہم کرنا ہے۔
ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ (HED) پنجاب نے صوبہ بھر میں ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز کی تقرری کے لیے تین روزہ انٹرویوز کا سخت اور جامع مرحلہ کامیابی سے مکمل کر لیا ہے۔ 🎓📜
محکمہ اعلیٰ تعلیم کے مطابق تقرری کا پورا عمل سو فیصد شفافیت اور میرٹ کی بنیاد پر انجام دیا گیا، جس میں امیدواروں کی تعلیمی قابلیت، انتظامی صلاحیت اور پیشہ ورانہ تجربے کو مدنظر رکھا گیا۔ اس شفاف نظامِ انتخاب کا مقصد صوبے کے کالجز کو باصلاحیت، اہل اور فرض شناس قیادت فراہم کرنا ہے۔