Home توٹیفیکیشنز محکمہ ہائر ایجوکیشن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبہ پنجاب کے تمام پرائیویٹ اور سرکاری کالجز تعطیلات موسم گرما کے سلسلے میں یکم جون سے 15 اگست 2024تک بند رہیں گے۔ تا ہم بی ایس چار سالہ پروگرام کی کلاسیں متعلقہ یونیورسٹی کے تعلیمی کیلنڈر کے مطابق جاری رہیں گی۔ اس کے علاوہ بورڈزاور یونیورسٹیوں کے امتحانات بھی مقررہ شیڈول کے مطابق ہوں گے

محکمہ ہائر ایجوکیشن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبہ پنجاب کے تمام پرائیویٹ اور سرکاری کالجز تعطیلات موسم گرما کے سلسلے میں یکم جون سے 15 اگست 2024تک بند رہیں گے۔ تا ہم بی ایس چار سالہ پروگرام کی کلاسیں متعلقہ یونیورسٹی کے تعلیمی کیلنڈر کے مطابق جاری رہیں گی۔ اس کے علاوہ بورڈزاور یونیورسٹیوں کے امتحانات بھی مقررہ شیڈول کے مطابق ہوں گے

by Ilmiat

You may also like

Leave a Comment