Home اہم خبریں فودان یونیورسٹی چین کے انٹرنیشنل ایلیٹ پاینئر پروگرام کا اعلان

فودان یونیورسٹی چین کے انٹرنیشنل ایلیٹ پاینئر پروگرام کا اعلان

اعلیٰ تعلیم کے خواہشمند طلبہ کے لیے انٹرنیشنل ایلیٹ پاینئر پروگرام (International Elite Pioneer Program – IEPP) کے تحت ماسٹرز اور ڈاکٹریٹ (PhD) ڈگری پروگرامز میں داخلہ لے سکتے ہیں

by Ilmiat

اسلام آباد: چین کی ممتاز فودان یونیورسٹی میں اعلیٰ تعلیم کے خواہشمند طلبہ کے لیے انٹرنیشنل ایلیٹ پاینئر پروگرام (International Elite Pioneer Program – IEPP) کے تحت ماسٹرز اور ڈاکٹریٹ (PhD) ڈگری پروگرامز میں داخلوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔یہ پروگرام بین الاقوامی طلبہ کو عالمی معیار کی تحقیق اور تعلیم کے مواقع فراہم کرنے کے لیے ترتیب دیا گیا ہے۔ اہل امیدوار آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔

درخواست جمع کرانے کے لیے درج ذیل ویب سائٹ وزٹ کی جائے:
istudent.fudan.edu.cn/apply

پروگرام، اہلیت کے معیار اور دیگر ضروری معلومات سے متعلق مکمل تفصیلات کے لیے ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) کی ویب سائٹ پر دستیاب اعلامیہ ملاحظہ کیا جا سکتا ہے:
https://www.hec.gov.pk/…/HECAnnouncements/Pages/IEPP.aspx

You may also like

Leave a Comment