Home کانفرنسز / کانووکیشن ):علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں 13 اور 14 مئی 2025 کو ”معیاری اساتذہ کی تعلیم”کے موضوع پر ایک بین الاقوامی کانفرنس منعقد کی جا رہی ہے۔ اس کانفرنس کا مرکزی موضوع ”اساتذہ کو بااختیار بنانا: کل کو بدلنا” ہے، جس کا مقصد اساتذہ کی تعلیم و تربیت کے میدان میں جدید رحجانات، مسائل، مواقع اور چیلنجز پر سیر حاصل گفتگو کو فروغ دینا ہے۔

):علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں 13 اور 14 مئی 2025 کو ”معیاری اساتذہ کی تعلیم”کے موضوع پر ایک بین الاقوامی کانفرنس منعقد کی جا رہی ہے۔ اس کانفرنس کا مرکزی موضوع ”اساتذہ کو بااختیار بنانا: کل کو بدلنا” ہے، جس کا مقصد اساتذہ کی تعلیم و تربیت کے میدان میں جدید رحجانات، مسائل، مواقع اور چیلنجز پر سیر حاصل گفتگو کو فروغ دینا ہے۔

by Ilmiat

اتوار کو اوپن یونیورسٹی سے جاری بیان کے مطابق یہ بین الاقوامی کانفرنس ڈپارٹمنٹ آف سیکنڈری ٹیچر ایجوکیشن اور نیشنل ایکریڈیٹیشن کونسل فار ٹیچر ایجوکیشن (NACTE) کے باہمی اشتراک سے منعقد کی جا رہی ہے۔ اس کانفرنس میں دنیا بھر سے ماہرین تعلیم، پالیسی ساز، تربیتی اداروں کے سربراہان، نصاب ساز، ریسرچرز اور اساتذہ شریک ہوں گے جو تحقیق پر مبنی علم اور عملی تجربات کی روشنی میں تعلیمِ اساتذہ کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے قیمتی تجاویز اور سفارشات پیش کریں گے۔

):):علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں 13 اور 14 مئی 2025 کو ”معیاری اساتذہ کی تعلیم”کے موضوع پر ایک بین الاقوامی کانفرنس منعقد کی جا رہی ہے۔ اس کانفرنس کا مرکزی موضوع ”اساتذہ کو بااختیار بنانا: کل کو بدلنا” ہے، جس کا مقصد اساتذہ کی تعلیم و تربیت کے میدان میں جدید رحجانات، مسائل، مواقع اور چیلنجز پر سیر حاصل گفتگو کو فروغ دینا ہے۔

اتوار کو اوپن یونیورسٹی سے جاری بیان کے مطابق یہ بین الاقوامی کانفرنس ڈپارٹمنٹ آف سیکنڈری ٹیچر ایجوکیشن اور نیشنل ایکریڈیٹیشن کونسل فار ٹیچر ایجوکیشن (NACTE) کے باہمی اشتراک سے منعقد کی جا رہی ہے۔ اس کانفرنس میں دنیا بھر سے ماہرین تعلیم، پالیسی ساز، تربیتی اداروں کے سربراہان، نصاب ساز، ریسرچرز اور اساتذہ شریک ہوں گے جو تحقیق پر مبنی علم اور عملی تجربات کی روشنی میں تعلیمِ اساتذہ کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے قیمتی تجاویز اور سفارشات پیش کریں گے۔جس کا مقصد اساتذہ کی تعلیم و تربیت کے میدان میں جدید رحجانات، مسائل، مواقع اور چیلنجز پر سیر حاصل گفتگو کو فروغ دینا ہے۔

اتوار کو اوپن یونیورسٹی سے جاری بیان کے مطابق یہ بین الاقوامی کانفرنس ڈپارٹمنٹ آف سیکنڈری ٹیچر ایجوکیشن اور نیشنل ایکریڈیٹیشن کونسل فار ٹیچر ایجوکیشن (NACTE) کے باہمی اشتراک سے منعقد کی جا رہی ہے۔ اس کانفرنس میں دنیا بھر سے ماہرین تعلیم، پالیسی ساز، تربیتی اداروں کے سربراہان، نصاب ساز، ریسرچرز اور اساتذہ شریک ہوں گے جو تحقیق پر مبنی علم اور عملی تجربات کی روشنی میں تعلیمِ اساتذہ کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے قیمتی تجاویز اور سفارشات پیش کریں گے۔

You may also like

Leave a Comment