Home اہم خبریں  طالب علم محمدآفاق کو سدرن یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شینزین چین میں پی ایچ ڈی کرنے کے لیے مکمل فنڈڈ اسکالرشپ سے نوازا گیا

 طالب علم محمدآفاق کو سدرن یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شینزین چین میں پی ایچ ڈی کرنے کے لیے مکمل فنڈڈ اسکالرشپ سے نوازا گیا

by Ilmiat

)اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری کے سابق طالب علم محمدآفاق کو سدرن یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شینزین چین میں پی ایچ ڈی کرنے کے لیے مکمل فنڈڈ اسکالرشپ سے نوازا گیا ہے۔وہ سدرن یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شینزین چین میں تعلیمی و تحقیقی سرگرمیاں سرانجام دیں گے۔ ڈین فیکلٹی آف کیمیکل اینڈ بائیولوجیکل سائنسز پروفیسر ڈاکٹر شازیہ انجم اور ڈائریکٹر انسٹیٹیوٹ آف کیمسٹری پروفیسر ڈاکٹر عبدالرؤف و اساتذہ کرام نے طالب علم محمد آفاق کو اس کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔

You may also like

Leave a Comment