Home Uncategorized شعبہ فزیالوجی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نے پہلے شعبہ کے طور پر اپنے ڈیپارٹمنٹل لوگو کا کاپی رائٹ انٹلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن، پاکستان سے حاصل کر لیا

شعبہ فزیالوجی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نے پہلے شعبہ کے طور پر اپنے ڈیپارٹمنٹل لوگو کا کاپی رائٹ انٹلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن، پاکستان سے حاصل کر لیا

by Ilmiat

شعبہ فزیالوجی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نے پہلے شعبہ کے طور پر اپنے ڈیپارٹمنٹل لوگو کا کاپی رائٹ انٹلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن، پاکستان سے حاصل کر لیا ہے۔ شعبہ کے فیکلٹی اور طلباء ڈائریکٹوریٹ آف اورک کی سرشار ٹیم کے بے حد مشکور ہیں جنہوں نے ایک ماہ کے مختصر عرصے میں اپنی کاپی رائٹ رجسٹریشن سروسز کے ذریعے منظوری دی۔ پروفیسر ڈاکٹر عاطف ڈائریکٹر اورک اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور کی تحقیقی ترقی کے لیے ان کی انتھک کوششوں کو سراہا گیا۔

You may also like

Leave a Comment