Home کانفرنسز / کانووکیشن شعبہ بائیو کیمسٹری انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام کیمسٹری، بائیو کیمسٹری، بائیو ٹیکنالوجی اور بائیو انفارمیٹکس میں جدت کے موضوع پرتین روزہ بین الاقوامی کانفرنس……..

شعبہ بائیو کیمسٹری انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام کیمسٹری، بائیو کیمسٹری، بائیو ٹیکنالوجی اور بائیو انفارمیٹکس میں جدت کے موضوع پرتین روزہ بین الاقوامی کانفرنس……..

by Ilmiat

شعبہ بائیو کیمسٹری انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام کیمسٹری، بائیو کیمسٹری، بائیو ٹیکنالوجی اور بائیو انفارمیٹکس میں جدت کے موضوع پرتین روزہ بین الاقوامی کانفرنس اختتام پذیر ہو گئی۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن، پاکستان سائنس فاؤنڈیشن، پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیش اور دیگر اداروں کے اشتراک سے ہونے والی اس کانفرنس میں آن لائن  اور فزیکل ذرائع سے  جاپان، نیوزی لینڈ، جرمنی، امان، فرانس، سکاٹ لینڈ، چین، برطانیہ اور پاکستان سے آئے ہوئے مندوبین شریک ہوئے اور 121 سے زائد تحقیقی مقالات پیش کیے۔اختتامی سیشن میں ڈین فیکلٹی آف ایگریکلچر اینڈ انوائرمنٹ پروفیسر ڈاکٹر تنویر حسین ترابی اورمارکیٹنگ منیجر ڈی ایچ اے بہاول پور بریگیڈر ریٹارئرڈعالم ڈار حسین شاہ خصوصی طور پر شریک ہوئے۔ اس موقع پر کانفرنس فوکل پرسن ڈاکٹر مرزاعمران شہزاد نے ملکی و غیر ملکی مندوبین کا شکریہ ادا کیا۔

You may also like

Leave a Comment