Home خبریں سیکرٹری ایجوکیشن خالد نذیر وٹو کی مزید چھٹیوں سے متعلق افواہوں کی تردید………..سوشل میڈیا پر 5 ستمبر تک سکولوں کی بندش حوالے سے گردش کرنے والا نوٹیفیکیشن جعلی ہے۔۔۔۔۔۔۔ترجمان محکمہ تعلیم

سیکرٹری ایجوکیشن خالد نذیر وٹو کی مزید چھٹیوں سے متعلق افواہوں کی تردید………..سوشل میڈیا پر 5 ستمبر تک سکولوں کی بندش حوالے سے گردش کرنے والا نوٹیفیکیشن جعلی ہے۔۔۔۔۔۔۔ترجمان محکمہ تعلیم

by Ilmiat

سیکرٹری ایجوکیشن خالد نذیر وٹو کی مزید چھٹیوں سے متعلق افواہوں کی تردیدسوشل میڈیا پر 5 ستمبر تک سکولوں کی بندش حوالے سے گردش کرنے والا نوٹیفیکیشن جعلی ہے۔ ,ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے مزید چھٹیوں کا کوئی نوٹیفیکیشن جاری نہیں کیا۔ ,عوام فیک نوٹیفیکیشن پر دھیان نہ دیں۔ سکولوں کی بندش حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔مستند معلومات سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے آفیشل فیس بک پیج سے حاصل کیا کریں۔

You may also like

Leave a Comment