Home اہم خبریں سینٹر فار ایکسی لینس ان واٹر ریسوس انجینئرنگ کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس، اہم فیصلے…….بورڈ آف گورنرز نے ایڈہاک ریلیف فنڈ، ڈیسپریٹی الاوانس اور ایڈہاک گزیٹیڈ ملازمین کی مستقل تعیناتی کی منظوری دی . …….

سینٹر فار ایکسی لینس ان واٹر ریسوس انجینئرنگ کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس، اہم فیصلے…….بورڈ آف گورنرز نے ایڈہاک ریلیف فنڈ، ڈیسپریٹی الاوانس اور ایڈہاک گزیٹیڈ ملازمین کی مستقل تعیناتی کی منظوری دی . …….

by Developer

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے سینٹر فار ایکسی لینس ان واٹر ریسوس انجینئرنگ کے بورڈ آف گورنرز کا 76 واں اجلاس ہوا. جس میں ایڈہاک گزیٹیڈ افسران کی مستقل تعیناتی کے علاوہ بیسک ہے فنڈ اور دیسپرٹی الاوانس میں اضافے کی منظوری دی.قبل ازیں ڈائریکٹر ای ڈبلیو آر ای نے سینٹر کی کاوشوں کو بھی سراہا. اجلاس ڈائریکٹر سی ای ڈبلیو آر ای پروفیسر ڈاکٹر نور محمد خان نے بطور ممبر/ سیکرٹری شرکت کی۔ پروفیسر ڈاکٹر حبیب الرحمان، ڈین، فیکلٹی آف سول انجینئرنگ، نوشابہ اویس، ڈائریکٹر جنرل (ریسرچ اینڈ انوویشن ڈویژن)، ہائر ایجوکیشن کمیشن، راجہ محمد اختر اقبال، جوائنٹ سیکرٹری (پالیسی)، وزارت وفاقی تعلیم ڈاکٹر جمشید محمود بیگ، ڈپٹی منیجر، ٹی آئی سی، نمائندہ پاکستان سائنس فاؤنڈیشن، اسلام آباد، ڈاکٹر محمد اشرف چیئرمین، پی سی ای، اسلام آباد، پروفیسر ڈاکٹر بخشل خان لاشاری، پروفیسر ایمریٹس یو ایس پاکستان سینٹر فار ایڈوانسڈ اسٹڈیز ان واٹر، مہران یونیورسٹی نے شرکت کی. ڈاکٹر ناصر محمود خان، سیکرٹری/رجسٹرار، پاکستان انجینئر۔ کونسل، اسلام آباد، اور انجینئر شاہد حمید، چیف انجینئر (ای اینڈ ایچ ایم)، واپڈا ہاؤس، لاہور نے بھی اجلاس میں شرکت کی. قبل ازیں ڈائریکٹر ای ڈبلیو آر ای نے سینٹر کی کاوشوں پر روشنی ڈالی

You may also like

Leave a Comment