50
بین الاقوامی کیمسٹری اولمپیاڈ (IChO 2025) میں شرکت کے لیے ہماری پاکستانی باصلاحیت ٹیم متحدہ عرب امارات میں 5 تا 14 جولائی 2025 کو پاکستان کی نمائندگی کرے گی۔
یہ شاندار موقع STEM کیریئرز پروگرام کے تحت حاصل ہوا، جو PIEAS اور ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) کا مشترکہ منصوبہ ہے۔
آئیے! ہم سب مل کر اپنے ان ذہین نوجوان سائنسدانوں کے لیے دعاگو ہوں اور ان کی حوصلہ افزائی کریں، جو بین الاقوامی سطح پر کیمسٹری کے میدان میں اپنی صلاحیتوں اور جذبے کا بھرپور مظاہرہ کریں گے۔