Home توٹیفیکیشنز ای ٹرانسفر پالیسی 2024 کی شق 9.2 پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت ۔۔۔۔محکمہ سکول ایجو کیشن کی طرف سے مراسلہ جاری

ای ٹرانسفر پالیسی 2024 کی شق 9.2 پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت ۔۔۔۔محکمہ سکول ایجو کیشن کی طرف سے مراسلہ جاری

تمام اساتذہ (جنہوں نے 3 سال مکمل کیے ہوں) خالی آسامیوں پر تبادلے کے لیے اہل ہوں گے۔- ذمہ داریوں کی تکمیل کا سرٹیفکیٹ ہیڈ ٹیچر کو جمع کروانا ہوگا۔محکمہ سکول ایجوکیشن

by Ilmiat

 محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے 5 جنوری 2026 کو جاری کئے گئے مراسلہ مین،  ای ٹرانسفر پالیسی 2024 کی شق 9.2 پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت دی گئی ہے۔

– تمام اساتذہ (جنہوں نے 3 سال مکمل کیے ہوں) خالی آسامیوں پر تبادلے کے لیے اہل ہوں گے۔
– تبادلہ اسی صورت میں مکمل تصور ہوگا جب استاد اپنی مقررہ ذمہ داریاں (تحریری اسسمنٹ، رزلٹ کمپائلیشن، پیرنٹ ٹیچر میٹنگ وغیرہ) مکمل کرے گا۔
– ذمہ داریوں کی تکمیل کا سرٹیفکیٹ ہیڈ ٹیچر کو جمع کروانا ہوگا۔
– ہیڈ ٹیچر اس سرٹیفکیٹ کی بنیاد پر SIS پورٹل پر چارج ری لنک کریں گے۔

You may also like

Leave a Comment