Home Uncategorized ایچ ای سی (HEC) جنگ ایجوکیشن ایکسپو 2025 – کراچی میں

ایچ ای سی (HEC) جنگ ایجوکیشن ایکسپو 2025 – کراچی میں

by Ilmiat

\

جنگ ایجوکیشن ایکسپو کے پہلے دن ایچ ای سی کا اسٹال طلباء، والدین اور تعلیمی ماہرین کی خصوصی توجہ کا مرکز بنا رہا۔ ہم نے تعلیمی پالیسیوں، اسناد کی تصدیق، مساوات (ایکوویلنس)، اور اسکالرشپ کے مواقع سے متعلق درجنوں سوالات کے جوابات دیے۔

آج ایکسپو کا آخری دن ہے—اس موقع سے فائدہ اٹھائیں، ہمارا اسٹال ضرور وزٹ کریں، اپنے سوالات کے جوابات حاصل کریں، اور جانیں کہ ایچ ای سی آپ کے تعلیمی سفر میں کس طرح معاون ثابت ہو سکتا ہے۔

You may also like

Leave a Comment