Home Uncategorized ایچ ای سی کی پروجیکٹ ڈائریکٹر محترمہ عاصمہ نورین نے آج اسلام آباد میں وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔

ایچ ای سی کی پروجیکٹ ڈائریکٹر محترمہ عاصمہ نورین نے آج اسلام آباد میں وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔

by Ilmiat

ایچ ای سی کی پروجیکٹ ڈائریکٹر محترمہ عاصمہ نورین نے آج اسلام آباد میں وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔
وزیرِاعظم نے زرعی تربیتی امیدواروں کو چین بھیجنے میں ان کی شاندار کارکردگی کے اعتراف میں محترمہ عاصمہ نورین کو تعریفی سند پیش کی۔

You may also like

Leave a Comment