Home اہم خبریں اکستان انجینئرنگ کونسل اور این ایف سی انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کامشترکہ طور پر انجینئرنگ کی تعلیم، روزگار کی صلاحیت اور صنعت و اکیڈمیا کے تعاون میں بہتری پر تین روزہ ورکشاپ کا انعقاد

اکستان انجینئرنگ کونسل اور این ایف سی انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کامشترکہ طور پر انجینئرنگ کی تعلیم، روزگار کی صلاحیت اور صنعت و اکیڈمیا کے تعاون میں بہتری پر تین روزہ ورکشاپ کا انعقاد

by Ilmiat

پاکستان انجینئرنگ کونسل اور این ایف سی انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی نے مشترکہ طور پر انجینئرنگ کی تعلیم، روزگار کی صلاحیت اور صنعت و اکیڈمیا کے تعاون میں بہتری پر تین روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ ورکشاپ میں کلیدی اسٹیک ہولڈرز بشمول فیکلٹی ممبران، گورنمنٹ اور پرائیویٹ انجینئرنگ آرگنائزیشنز، والدین، اور طلباء و طالبات نے شرکت کی۔ ڈین آف انجینئرنگ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور  پروفیسر ڈاکٹر محمد امجد اورچیئرمین شعبہ الیکٹرانک انجینئرنگ ڈاکٹر شہاب نیازی نے تقریب کے مختلف سیشنز میں شرکت کی۔

You may also like

Leave a Comment