Home اہم خبریں امتحانات کی نگرانی پر مامور اہل کار و افسران اپنی تعناتی کی جگہ پر موجود رہیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔چیف سیکریٹری پنجاپ

امتحانات کی نگرانی پر مامور اہل کار و افسران اپنی تعناتی کی جگہ پر موجود رہیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔چیف سیکریٹری پنجاپ

by Ilmiat

چیف سیکرٹری پنجاب کی طرف سے نوٹیفیکیشن کے مطابق امتحانات کی نگرانی پر مامور سپرنٹنڈنٹس، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹس، نگران عملہ، موبائل انسپکٹرز، تقسیم کار انسپکٹرز، رہائشی انسپکٹرز، پرچہ ساز، ہیڈ ایگزامینرز، سب ایگزامینرز اور دیگر ایسے افسران/اہلکار جو ثانوی تعلیمی اسناد (Secondary School Certificate) اور اعلیٰ ثانوی تعلیمی اسناد (Higher Secondary School Certificate) کے سالانہ امتحانات کے انعقاد میں مصروف ہوں گے، جو بالترتیب 04.03.2025 اور 29.04.2025 سے شروع ہو رہے ہیں، وہ متعلقہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی جانب سے جاری کردہ ڈیوٹی روسٹر کے مطابق اپنی ذمہ داریاں سرانجام دیں گے اور اپنی تعیناتی کی جگہ پر موجود رہیں گے۔





You may also like

Leave a Comment