Home Uncategorized  اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے استاد ڈاکٹر خالد محمود کی جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول میں عالمی لیبارٹری میڈیسن کانگریس اور نمائش میں شرکت کی۔ 

 اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے استاد ڈاکٹر خالد محمود کی جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول میں عالمی لیبارٹری میڈیسن کانگریس اور نمائش میں شرکت کی۔ 

by Developer
شعبہ کلینیکل میڈیسن اینڈ سرجری فیکلٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے استاد ڈاکٹر خالد محمود نے جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول میں عالمی لیبارٹری میڈیسن کانگریس اور نمائش میں شرکت کی۔ اس بین الاقوامی ایونٹ کا انعقاد کورین سوسائٹی برائے لیبارٹری میڈیسن اور یونیورسٹی آف السن کالج آف میڈیسن کوریا نے کیا تھا۔ ڈاکٹر خالد محمود نے اس موقع پر اپنا تحقیقی مقالہ پیش کیا جسے بہت سراہا گیا اور انہیں گلوبل انویسٹی گیٹرایوارڈ اور کیش انعام سے نوازا گیا۔ یہ کیش ایوارڈ انہیں پروفیسر سیل چن چیئرمین آرگنائزیشن کمیٹی لیبارٹری میڈیسن کانگریس اور چیف ایگزیکٹو آفیسر کورین میڈیسن سوسائٹی نے دیا۔

You may also like

Leave a Comment