Home خبریں اسلامیہ ایلومنائی ایسوسی ایشن اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور میں فری آئی کیئر کیمپ لگائے گا۔……….آئی کیمپ کے دوران اساتذہ ، ملازمین اور طلباو طالبات آنکھوں کے مفت آپریشن علاج اور معائنہ کی سہولت فراہم کی جائے گی اور عینکیں بھی فراہم کی……..وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران

اسلامیہ ایلومنائی ایسوسی ایشن اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور میں فری آئی کیئر کیمپ لگائے گا۔……….آئی کیمپ کے دوران اساتذہ ، ملازمین اور طلباو طالبات آنکھوں کے مفت آپریشن علاج اور معائنہ کی سہولت فراہم کی جائے گی اور عینکیں بھی فراہم کی……..وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران

by Ilmiat

اسلامیہ ایلومنائی ایسوسی ایشن اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور میں فری آئی کیئر کیمپ لگائے گا۔ وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے المصطفیٰ ٹرسٹ آئی ہسپتال لاہور کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ہسپتال کے ڈائریکٹر تجمل لطیف گرمانی اور ایلومنائی ایسوسی ایشن کے اعجازاحمد فقہی نے کہا کہ آئی کیمپ کے دوران اساتذہ ، ملازمین اور طلباو طالبات آنکھوں کے مفت آپریشن علاج اور معائنہ کی سہولت فراہم کی جائے گی اور عینکیں بھی فراہم کی جائیں گی۔ تجمل لطیف گرمانی برطانیہ میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے انٹرنیشنل چیپٹر کا بھی آغاز کریں گے۔ اس موقع پر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے لیے دو واٹر فلٹریشن کی فراہمی کا بھی اعلان کیا گیا۔

،سپیکر پنجاب اسمبلی نے بہاولپور سے خاتون رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ مظفر کو اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی سینڈیکیٹ کی رکن نامزد کیا ہے ۔ ممبر پنجاب اسمبلی سعدیہ مظفر تاریخی جامعہ اسلامیہ بہاولپور کی سینڈیکیٹ ممبر کے طور پر فرائض سر انجام دیں گی۔ اس سلسلے میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نے بھی نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے

You may also like

Leave a Comment